وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے افکارو خیالات ہمیں ترقی پسند، خوشحال اور ہمدرد معاشرے کی تشکیل کے لئے تحریک دیتے ...